ہمیشہ منفی لوگوں سے فاصلہ رکھیں۔ یہ آپ کو خوابوں کو حقیقت میں بدلنے میں سب سے بڑہ رکاوٹ ہیں۔ آپ جب بھی ان سے کسی نیا آئیڈیا پر مشاورت کریں گے یہ کبھی بھی آپ کی حوصلہ افزائی نہیں کریں گے۔
وسائل کی کمی، ناکامی، آپ کی صلاحیتوں پر سوالیہ نشان لگا کر آپ کو مایوس کردیں گے۔
کوئی بھی کام کرنا چاہیں۔ اپنے ایک دو مخلص لوگوں سے مشورہ ضرور کریں۔ لیکن کریں وہی جو آپ بہتر سمجھ رہے ہیں۔ خوب محنت کریں۔ اور نتائج *اللہ کریم پر چھوڑ دیں۔ جو آپ کے لیے بہتر ہوگا۔ وہی ہوگا*
Comments
Post a Comment